Picture Story
[11/28/2022, 8:49 AM] Khalid: علی ایک بزنس مین ہے
جو ایک محنتی اور شریف انسان ہے اور اسکا بیٹا احمد ہے جس کے ابہی انٹرمیڈیٹ کے ایگزیم ہونے جارہے ہیں اور اس کا باپ کو احمد کو کہ رہا ہے کہ بیٹا سخت محنت کرو اور اچہے نمبروں سے ایگزیم پاس کرو گے تو میں آپ کو پاکستان کی سب سے اچہی یونیورسٹی میں ایڈمیشن دلا دوں گا احمد یے سن کر بہت خوش ہوا اور اس نے بہت محنت کی اور احمد نے اپنے ایگزیم اچہے نمبروں میں پاس کیئے اور علی نے اسے پاکستان سب سے اچہی یونیورسٹی میں ایڈمیشن دلا دی اور احمد بہت خوش ہوئے
[11/28/2022, 8:49 AM] Khalid: بلاول ایک سرکاری افسر ہے جو بہت ہی محنتی اور چالاک ہے جو اپنی بیوی صائمہ سے بہت پیار کرتا ہے ایک دن جب بلاول آفس سے لوٹا اور بستر پر لیٹ پڑا تو صائمہ نے بلاول سے وجہ پوچہی کے کیا بات ہے آتے ہی بستر پر لیٹ پڑے ہو تو بلاول نے کہا کے آج افس میں بہت کام ہے کیوں کالھ کو میں چہٹی کروں گا اور تمہیں تمہارے میکے لیچلوں گا صائمہ یے سنے ہی خوشے کے مارے آنسوں نکل آئے اور صائمہ کمرے سے نکل کر در کے پاس خوشی کے انسوں بہارہی تہی صبح ہوتے ہی بلاول صائمہ کو اس کے میکے لے گیا اور بہت خوش ہوئی
Comments
Post a Comment